لاشیں ورثہ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ون ویلنگ کرتے ہوئے ۲۰ سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ون ویلنگ سے ہلاکت کا دوسرا واقعہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پیش آیا جہاں اک اور نوجوان ون ویلنگ کے شوق میں ابدی نیند سو گیا افسوس۔
کوٹ عبدل مالک موٹر سائیکل سوار نوجوان تیز رفتاری کے باعث جاں بحق ہو گیا ،
پولیس کے مطابق قانونی کاروائی کے بعد تینوں نوجوانوں کی لاشیں ورثہ کے حوالے کر دی گئی ہیں ۔
0 تبصرے