علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کی آپ کو علامہ کیوں کہا جاتا ہے کیا وجہ ہے آپ نہ ہی کسی مدرسے میں پڑھے نہ ہی درس نظامی کی، علامہ اقبال نے فرمایا کہ واقعہ میں نے کوئی عالم فاضل کا کورس نہیں کیا لیکن بہت اصل کچھ اور ہے فرمانے لگا کی دنیا کی مجھے یہ اتنی عزت دینا اور اور میرے کلام میں یہ اثر اور میرے قلب و روح کی یہ تازگی یہ سب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ عشق و محبت کی بدولت ہی اور ہے سب تب ممکن ہوئی جب میں نے رسول اللہ پہ درود پاک پڑھنے شروع کیا ، فرمایا کہ درود پاک کا یہ ویڈ بڑھتا گیا اور میں اس تعداد کو محفوظ کرتا گیا لکھ دو لاکھ اور ایسے ہی جوں جوں آگے بڑھتا گیا اللہ میرے دماغ کو میری دل لو میری روح کو روشن کرتا رہا ، اور جب میں نے مکمل کیا تو اللہ کی ذات گرامی پر ایک کروڑ درود پاک مکمل گیا تو اللہ رب العزت نے میرا انگ انگ کر دیا لوگوں کے دلوں میں میری عزت بیٹھ گئی ، میرے کلام میں ایسا اثر ہوا کہ اللہ اللہ جب کلام لکھنے بیٹھتا تو الفاظ بارش کی طرح اترتے اس کے بعد علامہ صاحب درود پاک تواتر سے پڑھتے رہے !
میرے ایک عزیز ہیں جو ایئر فورس میں ملازمت کر رہے تھے وہاں وہاں اُن کی ملاقات ایک عاشقان رسول اللہ سے ہوئی جن سے یہ راز اُن کو معلوم ہوا اور انہوں نے خود مجھے بتایا کہ میری زندگی پہلے کی بہت عجیب تھی لیکن جب میں نے مصمم ارادہ کیا اور محبت سے درود پاک کا ورد شروع کیا اور جب پہلی مرتبہ ایک لاکھ درود پاک گن کے پورا کیا تو ایک خواب دیکھتا ہوں کہ میں کہیں محو سفر ہوں اور میرے سامنے ایک نہایت غلیظ نلا ہے اور اس نالے کے اس پار بہت صحاني سرسبز اور جنت جیسے دنیا ہے خیر میں نے جیسے تیز کر کے بہت مشکل وہ نالا پار کیا اور اس پار پُہنچ گیا جب میں نے پیچھے دیکھا تو وہ نالا جس میں غلاظت تھی وہ نہایت صاف و شفاف نہر میں تبدیل ہو چکا ہے حتی کہ اس بہتے پانی کے نیچے رنگ برنگ کے پتھر تک نظر آ رہے ہیں اور جسے دیکھ کے روح خوش ہوجائے اور میرے کپڑے نہایت صاف ستھرے اُجلے اور سفید ہو چکے ہیں اور میرا ظاہری حسن بھی بڑھ چکا ہے الحمدللہ مجھے خواب میں ہی بتایا گیا کہ یہ نالا میں بہت پانی تمہارے اعمال ہیں جو پہلے غلیظ تھے اور اب درود پاک کی بدولت ان کی صفائی ہو چکی ہے اب یہ ساری نیکیوں میں تبدیل ہو چکے ہیں ، یقین جانیں وو دن اور آج کا دن وہ بندہ کب سے سروس سے ریٹائر ہو چکا ہے آج بھی ان کا درود پاک کے ورد جاری و ساری ہے اور بہت سے جوان لڑکوں کو درود پاک کے ورد کی لذت سے روشناس کرا چکے ہیں اور ان اس بندہ کی روحانی کیفیات ماشاء اللہ کمال کی ہے اور اس بندے کی دل و دماغ اور روح اس پاک ورد یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم په درود پاک کی بدولت روشن ہیں تو دوستوں ،،! آج ہی سے پختہ ارادہ کریں کہ انشاء اللہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدس پر ایک کروڑ مرتبہ محبت و شوق سے درود پن ضرور پڑھنا ہے یقین مانیں جیسے آپ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پرھتے جائیں گے آپ پر بہت ساری انکشافات ہوتے جائیں گے اور دل دماغ روح کے ایسے دریچے کھلیں گے کہ آپ ششدر رہ جائیں گے !روزآنہ کی بنیاد پر درود شریف کا ورد اپنا معمول بنا لیں ، اللہ ہم آپ سب کو آقا و مولا رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پے درود پاک پڑھنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین۔
اس پر خود بھی عمل کریں اور اپنے گھر والوں دوستوں اور رشتےداروں کو بھی آگاہ کریں !!
{پلیز آگے بھیجتے جائیں کتنے لوگ دورود پاک پڑھیں گے آپ کو بھی بہت ثواب ملےگا }
درود شریف پڑھنے سے میرے اپنے خاندان میں بے شمار لوگوں میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے ،
! برائے کرم آج ہی سے درود شریف پڑھنا شروع کر دیں ؛
جن سے آپ کو پیار ہے اُن کو ہے پیغام ضرور پہنچائیں،،،،،، یہ دنیا وہ آخرت کی بھلائی کا باعث ہے ،،، جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔
1 تبصرے
Beshk
جواب دیںحذف کریں