سندھ : سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 22 مریض فوت اور 1471 نئے کیسز رپورٹ۔
22 مریض فوت ہونے کے بعد ابھی تک کرونا وائرس سے فوت ہونے والوں کا تعداد بڑھ کے 6497 ہوگیا۔
کراچی میں کورونا وائرس کے 866 کیس رپورٹ ، حیدرآباد میں 134 ، میرپور خاص میں 44 اور ٹھٹھہ میں 41 کیسز ظاہر۔
مٹیاری سانگھڑ میں 37-37 ، قمبر میں 31 ، سکھر میں 29 ، تہرپارکر میں 28 ،شہید بیظیر میں 27 ، بدین اور گھوٹکی میں _25_25 کیس رپورٹ۔
1 تبصرے
Oh Allah Khair kre
جواب دیںحذف کریں