افغانستان سے افواج کی واپسی کا فیصلہ درست تھا ،
جس پر کوئی پچھتاوا یا شرمندگی نہیں : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا !
افغان فوج ہی لڑنا نہیں چاہتیں تو پھر امریکہ کچھ نہیں کر سکتا ، چین اور روس کی خواہش ہوگی کہ امریکہ افغانستان پر ڈالر خرچ کرتا رہے ؛ امریکی صدر
ہمارا مقصد افغانستان کو تبدیل کرنا نہیں بلکہ القاعدہ کا خاتمو تھا ۔ بائیڈن
پیپلز پارٹی چیرمین حکومت سے افغانستان پالیسی واضح کرنا اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کردیا۔
پی پی پی چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں امن قائم نہیں ہوا تو مہاجر پاکستان آ سکتے ہیں ۔
افغان حالتوں کے اثر سے پاکستان کو بچانے کے لیے حکومت قدم اٹھائے۔
0 تبصرے