کورونا وائرس کے صورتحال سبب اسکول مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے ۔ سید مراد علی شاہ سی ایم سندھ
اساتذہ ، شاگردوں اور والدین کو حاضری کے لیئے کورونا وائرس ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھنا پڑےگا۔ مراد علی شاہ۔ (سی ایم سندھ کا کہنا )
کورونا وائرس سندھ میں زیادہ ہوتا جارہا ہے اس لیئے ہمیں مجبوراً ہے فیصلہ کرنا پڑ رہا ہے۔
کورونا کو مذاق نہ سمجھا جائے احتیاط کریں ۔ مراد علی شاہ۔
0 تبصرے