CAPITALINFORM

سکھر سندھ۔ سکھر میں لاڑکانہ واسی نوجوان ہوٹل میں پر اسرار نمونے فوت۔

 سکھر سندھ۔ سکھر میں لاڑکانہ واسی نوجوان ہوٹل میں پر اسرار نمونے فوت۔

لاش پوسٹ مارٹم بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔، کیس داخل ، 3 لوگ گرفتار۔

فوت ہوا نوجوان فہیم احمد عباسی کے ورثاء کے طرف سے فہیم عباسی کے 4 دوستوں کے خلاف آباد تھانے پر قتل کیس داخل کروایا گیا۔

پولیس کیس داخل کر کے قتل ہوئے نوجوان کے دوستوں کامران مہر ، مزمل سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

فوتي نوجوان کے بھائی غلام مرتضیٰ نے ایف آئی آر میں بتایا ہے کہ میرا بھائی روزگار کے حوالے سے 18 اگست سکھر میں دوستوں کے پاس آیا تھا جس کے بعد فہیم عباسی نے اپنے بھانجے کو وائس میسج کیا کی میری جان خطرے میں ہے ایسا موقف ایف آئی آر میں بتایا گیا ہ


ے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے